صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں سہتو۔1 کنویں سے گیس کی پیداوار(Gas Production) کا آغاز ہوگیا ہے۔ گیس ترسیل کیلئے 5 کلومیٹر پائپ لائن بچھا کر سنجھورو پلانٹ سے منسلک کر دی گئی ہے۔
اس حوالے سے اسلام آباد سے آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان نے کہا کہ سہتو۔1 کنویں سے یومیہ 60 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں:یومیہ 60 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے
او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے کہا کہ حاصل شدہ گیس سنجھورو پلانٹ میں پراسیسنگ کے بعد سوئی سدرن نیٹ ورک میں شامل کی جا رہی ہے۔












منگل 23 جون 2026 