سابق امریکی صدرجوبائیڈن(jobaiden) نےالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالرکما چکے ہیں۔
سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےایک تقریب سےخطاب میں کہا ٹرمپ کی آمدنی میں اضافہ حیران کن ہے، اسے کوئی شرم نہیں،ٹرمپ کو اس کی کوئی پروا نہیں،صدارت سے پیسہ بنانا ان وجوہات میں سے ایک ہے جن کی وجہ سے وہ صدر بننا چاہتے تھے۔
مزید پڑھیں:سعودی آئل کمپنی کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 14 شہری جاں بحق، سعودی حکام
جوبائیڈن نےکہا ٹرمپ نے جان بوجھ کر نیٹو کو کمزور اور تباہ کیا۔۔۔ امریکی اتحادیوں پر پیوٹن کو ترجیح دی، ڈونلڈ ٹرمپ ہارے ہوئے شخص کے سو کچھ نہیں۔












اتوار 28 جون 2026 