آئرش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا مستعفی ہونے کا اعلان

Calender Icon پیر 29 جون 2026

کرکٹ آئر لینڈ کے مطابق ہینرک ملان گزشتہ 4 سال سے آئر لینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ(Irish Head Coach) )ہیں، ان کا کنٹریکٹ 2027ء کے اوائل تک بڑھایا گیا تھا۔

ہینرک ملان کی کوچنگ میں آئر لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارت کو وائٹ واش کیا۔آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی20 سیریز میں وائٹ واش کردیا

مزید پڑھیں:کراچی دہشتگردحملے میں افغان شہری ملوث، پاکستان کا شدید احتجاج

اس حوالے سے ہینرک ملان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور آئرش کرکٹ فیملی کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز رہا میدان میں ہم نے کئی تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔