امریکا کے صدر ٹرمپ(Donald Trump) نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی۔
امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے، جبکہ سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر کمائے۔
مزیدپڑھیں:آسٹریلیا آٹھویں بار ویمن T20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے ذاتی اثاثوں کی تفصیلات 9 سو سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویز میں جاری کی گئی ہے۔












بدھ 1 جولائی 2026 