نیوی گیشن روٹ کیخلاف ورزی، آبنائے ہرمز میں غیر ملکی جہاز پھنس گیا: ایرانی میڈیا

Calender Icon بدھ 1 جولائی 2026

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کے مقرر کردہ بحری راستہ (Navigation Route Disobedience)اختیار نہ کرنے کے باعث بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنس گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ جہاز طے شدہ نیوی گیشن روٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آگے بڑھا، جس کے باعث وہ گراؤنڈ ہو گیا۔

جنوبی کوریا کا کارگو جہاز خلیج میں حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے نکلنے کیلئے تیار۔ایرانی حکام نے کہا ہے کہ تمام جہاز صرف جزیرہ لارک کے جنوب میں منظور شدہ بحری راہداری استعمال کریں۔

مزید پڑھیں:جون 2026ء میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.07 فیصد رہی، ادارہ شماریات

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ مقررہ راستے کے بجائے دیگر راستوں سے آمد و رفت حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔