شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے(Bomb Blast) سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔دمشق سے عرب میڈیا اور ایمبولینس سروس کےمطابق اس واقعے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق متاثرہ ہوٹل عدالت عظمیٰ کےقریب واقع ہے جو کہ تاریخی حمادیہ مارکیت کا علاقہ ہے۔
مزید پڑھیں:اہم پیشرفت، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
بتایا جاتا ہے کہ بم کیفے میں نصب کیا گیا تھا۔ فوری طورپر کسی نے بھی اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔












جمعرات 2 جولائی 2026 