امریکی فوج دنیا میں بہترین، وینزویلا میں کارکردگی دکھائی، ٹرمپ

Calender Icon پیر 6 جولائی 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج(American Army) دنیا کی بہترین فوج ہے، جس نے وینزویلا میں بہتر کارکردگی دکھائی۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاملات بہتر طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں، امریکا نے ایران کو جنگ میں شکست دی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، امریکی فوج بہترین ہے وینزویلا میں بہترکارکردگی دکھائی۔

مزید پڑھیں:آئی سی سی اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدودو اہم تجاویز پر غور

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکی مارکیٹیں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں،ایک سال میں اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی۔