سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Calender Icon اتوار 12 جولائی 2026

سرگودھا میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی(Rape) کا نشانہ بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزیدپڑھیں:آٹو پالیسی میں تاخیر، ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے سے زائد اضافہ، کئی کمپنیوں نے ڈیلیوریاں روک دیں

پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم بچی کا رشتہ دار ہے، جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔