پی اے اے ذرائع کے مطابق کارگو طیارے کے انجن میں اچانک خرابی ہوئی،کارگو جہاز جاپانی شہر اوساکا سے دبئی جارہا تھا۔
پی اے اے ذرائع کا کہنا ہےکہ کپتان نے فوری کراچی ائیرٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اے ٹی سی کلیئرنس پر اماراتی ائیرلائن کےکارگو طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کی ہے۔
مزید پڑھیں:گذشتہ 3 سال میں 74 ہزار 474 افراد کو آف لوڈ کیا گیا: ایف آئی اے دستاویز
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان کی نجی کارگو کمپنی کا طیارہ شارجہ سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا تھا، طیارے میں عملے کے کل 5 ارکان سوار تھے۔












اتوار 12 جولائی 2026 