نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ اداکار سیم نیل(Sam Neill) 78 برس کی عمر میں چل بسے۔
خاندانی بیان کے مطابق سیم نیل کا انتقال آسٹریلیا میں اچانک اور غیر متوقع طور پر ہوا ہے۔
خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیم نیل کا انتقال کینسر کے باعث نہیں ہوا، وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے تھے۔
مزیدپڑھیں:جیسمین سینڈلاس کا دہلی کنسرٹ میں منگنی کا اعلان، ویڈیو وائرل
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیم نیل نےجراسک پارک سمیت متعدد عالمی شہرت یافتہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
سیم نیل نے جراسک پارک، دی ہنٹ فار ریڈ اکتوبر سمیت درجنوں فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے ہیں۔












پیر 13 جولائی 2026 