آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ: نامزد کھلاڑیوں کا اعلان

Calender Icon پیر 13 جولائی 2026

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

مردوں کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے بھارت کے کھلاڑی شبمن گل، بنگلا دیش کے مصدق حسین اور نیوزی لینڈ کے نیتھن اسمتھ کو نامزد کیا گیا ہے۔

خواتین کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کی کھلاڑی ڈینی ویٹ، بھارت کی سری چرنی اور اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین کو نامزد کیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:ٹانک: پولیس کی بکتر بند کے قریب دھماکا، ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید