بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Calender Icon اتوار 18 اکتوبر 2026

راولپنڈی: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم (Babar Azam)نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بابر اعظم نے 16 ہزار رنز کا ہدف عبور کر کے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا نام درج کروا دیا۔


بابراعظم 16ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان کے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں۔

مزیدپڑھیں:’بگ باس 20‘ سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کی قسمت جاگ اٹھی، بڑی پیشکش

واضح رہے کہ بابر اعظم سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 45 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔