آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت میں مزید نمایاں کمی

Calender Icon منگل 14 جولائی 2026

آبنائے ہرمز(Straitof hormuz) سے بحری جہازوں کی آمدورفت میں مزید نمایاں کمی ہوگئی۔
سمندری جہازوں کی نگرانی کرنے والے ادارے کیپلر کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکروں کی آمدورفت گزشتہ پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کے روز صرف 6 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے جبکہ اتوار کو یہ تعداد 14 تھی۔

مزیدپڑھیں:امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی تصدیق کر دی

رپورٹ کے مطابق بحری آمدورفت میں یہ کمی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔