باغ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پرفائرنگ، 1 گارڈ جاں بحق

Calender Icon جمعہ 17 جولائی 2026

باغ ، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارتنویرالیاس کے قافلے پرفائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔

ڈی آئی جی آزاد کشمیر راجہ اکمل نے تنویرالیاس کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ ان کا ایک گارڈ جاں بحق اوردیگر زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:جانیئے آڈیٹر جنرل پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں؟ ریکارڈ سامنے آ گیا

ڈی آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔