سمندری طوفان نول چینی ساحلوں سے ٹکرا گیا، 7لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل

Calender Icon اتوار 26 جولائی 2026

سمندری طوفان نول چین کےجنوبی ساحلی علاقے سے ٹکراگیا۔شدیدہواؤں کےباعث مختلف مقامات پردرخت گرنےسےگاڑیاں تباہ جبکہ موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا،

سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 7 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا،سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے سات لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

حکام کےمطابق نول رواں سال چین سےٹکرانےوالا تیسرا سمندری طوفان ہے،جس کےباعث مزیدشدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،چین میں ایک میں آنےوالا یہ تیسراسمندری طوفان ہے،جس کی وجہ تیزبارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:ملک میں بارشیں، سیلاب ولینڈ سلائڈنگ، اموات 100 سے متجاوز، مزید بارشوں کی پیشگوئی

چینی حکام نےکئی صوبوں کے لیےالرٹ جاری کرتے ہوئے مقامی حکومتوں کو ندی نالوں، پہاڑی علاقوں اور پلوں پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔