آئی پی پی کے رہنما شعیب صدیقی کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات کے دوران استحکام پاکستان پارٹی نے کم ٹرن آؤٹ اور انتخابی عمل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
شعیب صدیقی نےکہاکہ ووٹرز کی کم شرکت موجودہ حکومت پر عوام کےعدم اعتمادکی عکاسی کرتی ہے، انہوں نےالزام عائدکیا کہ ننکانہ صاحب اورسرگودھامیں آئی پی پی کےپولنگ ایجنٹس کومبینہ طورپر پولنگ اسٹیشنوں سے باہر نکالا گیا،جبکہ پارٹی کے انتخابی کیمپس بھی ہٹا دیے گئے۔
مزید پڑھیں:کاسمیٹک سرجری کے دوران سنگین غفلت، معمولی علاج نے خاتون کا چہرہ بگاڑ دیا
انہوں نے شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ شام پانچ بجے کے بعد نتائج میں آئی پی پی سرپرائز دے گی۔













اتوار 2 اگست 2026 

