حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر میزائل حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے

Calender Icon جمعرات 6 اگست 2026

یمن میں حوثی عسکریت پسندوں کے مارب اور حضرالموت میں یمنی ایمرجنسی فورسز کے ٹھکانوں پر حملوں میں 45 افراد ہلاک ہوگئے، بیشتر ہلاک شدگان کا تعلق سرکاری فورسز سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق حوثی عسکریت پسندوں نے مارب گورنریٹ کے قریب ایمرجنسی فورسز کی چھاؤنی پر 3 سمتوں سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے حملے کیے۔

مزید پرھیں:ایس ای سی پی: رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم، 1 ماہ میں 5438 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

حوثی عسکریت پسندوں نےان حملوں کے لیے خودکش ڈرون طیاروں سمیت 20 سے زیادہ پروجیکٹائل داغے گئے۔