دفاعی معاہدے سے قبل پاک، سعودیہ و ترک قیادت کی مشترکہ نمازِ جمعہ، اجتماعی دعا

Calender Icon جمعہ 7 اگست 2026

دفاعی معاہدے سے قبل پاک، سعودیہ و ترک قیادت کی مشترکہ نمازِ جمعہ،اجتماعی دعا
اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مجوزہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے قبل تینوں ممالک کی اعلیٰ قیادت نے نمازِ جمعہ مشترکہ طور پر ادا کی۔

نمازِ جمعہ میں سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان اور پاکستان کےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔

مزید پرھیں:سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر پر ڈکیتی کی واردات، ملزمان 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

اس موقع پر خطے میں امن، استحکام، اتحاد اور مسلم اُمہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔