ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر سردار شکیب کو طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیا گیا۔ 23 ستمبر کو ڈرونز کے واقعے پر افغان حکام کو ڈیمارش کیا گیا۔
مزید پڑھیں:فلپائنی خاتون کے دماغ میں کیڑوں اور ان کے انڈوں کی دریافت
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ افغان فریق کو ڈیمارش گزشتہ روز پہنچایا گیا۔













اتوار 27 ستمبر 2026 

