مکہ مکرمہ، شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّٰہ بن جلاوی کی والدہ انتقال کرگئیں

Calender Icon اتوار 9 اگست 2026

شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّٰہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔

شاہی عدالت کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ (Funeral)مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔

مزیدپڑھیں:دکانوں کی بندش کے نئے اوقات کا اعلان