سندھ کے ضلع میرپور خاص کے کریم ٹاؤن کے ایک گھر میں فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے لڑکی کی والدہ بھی زخمی ہوئی ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں فائرنگ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
اتوار 9 اگست 2026 سندھ کے ضلع میرپور خاص کے کریم ٹاؤن کے ایک گھر میں فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں بحق ہوگئے۔