یومِ آزادی پر چھٹی کا اعلان، 14 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل

Calender Icon پیر 10 اگست 2026

 محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ  نے یومِ آزادی کے موقع پر 14 اگست کو عام تعطیل(Holiday) کا اعلان کردیا ہے۔

جاری اعلان کے مطابق جمعہ 14 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، جس کے باعث تمام سرکاری دفاتر اور بیشتر ادارے بند رہیں گے۔

مزیدپڑھیں:ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان

یومِ آزادی کی تعطیل کے دوران عوام کو ضروری خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے ایمرجنسی سروسز معمول کے مطابق فعال رہیں گی۔