بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

Calender Icon بدھ 12 اگست 2026

 نئی سہ ماہی میں بجلی(electricity) ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

 بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی  ہے۔

مزیدپڑھیں:سلمان اکرم اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہے جس کے بعد ملک بھرکے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان ہے۔