جنڈولہ شہر کے ہوٹل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ(firing) سے سابقہ امن کمیٹی کے 2 افراد قتل کر دیے گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین حکومتی حمایت یافتہ سابقہ امن کمیٹی کے ارکان تھے۔
مقتولین کی شناخت عزیز الرحمٰن اور محمد گل عرف سنگری کے نام سے کی گئی جو امن کمیٹی کے سربراہ نصراللہ کے بھائی ہیں۔
مزیدپڑھیں:پاکستان کا 79واں جشن آزادی قوم کو مبارک
دونوں کی لاشوں کو 1122ریسکو کے اہلکاروں نے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔













جمعہ 14 اگست 2026 

