ایف آئی اے اسلام آباد نے آئیسکو چکوال(Iesco Chakwal) کے لائن سپرنٹنڈنٹ کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ضلع چکوال میں ٹریپ کارروائی کے دوران آئیسکو چکوال کے لائن سپرنٹنڈنٹ (ایل ایس-1) ساجد فاروق کو رشوت لیتے ہوئے موقع پر گرفتار کر لیا۔یہ کارروائی چکوال کے جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق احمد کی نگرانی میں انجام دی گئی۔
مزیدپڑھیں:پمزواقعہ کے ذمہ داروں کی معطلی،نئی انتظامیہ نےچارج سنبھال لیا













اتوار 30 اگست 2026 

