حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد شیدی گوٹھ میں زیرِ زمین سیوریج لائن میں دھماکے ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ایک ہی وقت میں سیوریج لائن سے گیس کے اخراج سے متعدد دھماکےہوئے۔
مزید پڑھیں:لندن پلان جان بچائو پلان ہے، ووٹ بنک کے بعد سپورٹ بنک جانے پر افراتفری مچی ہوئی ہے، محمد علی درانی
زیرِ زمین دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔فوری طور پر کی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری













ہفتہ 5 ستمبر 2026 

