گریمی اور آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
امریکی میڈیا کےمطابق لیڈی گاگا اورمائیکل پولانسکی کو حال ہی میں شمالی کیلیفورنیا میں اپنے نومولود بچے کے ساتھ دیکھا گیا۔
40 سالہ لیڈی گاگا نےرواں سال تقریباً 9 ماہ جاری رہنے والا ’مےہیم بال‘ورلڈ ٹور اپریل میں مکمل کیا تھا، جس کے دوران انہوں نے دنیا بھر میں 86 شوز کیے۔
مزید پڑھیں:نیپرا، بجلی ضروریات پوری کرنے کیلئے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور
لیڈی گاگا نے مارچ 2025 میں ’دی نیویارک ٹائمز‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خاندان شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور ماں بننے کو اپنی حتمی خواہش قرار دیا تھا۔













ہفتہ 12 ستمبر 2026 

