دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر سستا ہوکر 4268 ڈالر پر آگیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہوکر 449336 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3429 روپے کم ہوکر 385233 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں:آئی ایف ایف سی او کی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 6802 روپے رہی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر سستا ہوکر 4268 ڈالر پر آگیا۔













منگل 15 ستمبر 2026 

