اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کرکے نئے ریٹ جاری کردئیے۔
اوگرا نے پیٹرول 4 روپے 61 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 96 پیسے سستا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت ردوبدل کے بعد 393 روپے 75 پیسے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔
مزیدپڑھیں:مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بچے کے بعد ہوگا۔













پیر 21 ستمبر 2026 