ٹک ٹاکر کشف انصاری کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، تصاویر بھی شیئر کر دیں

Calender Icon جمعرات 24 ستمبر 2026

معروف ٹک ٹاکر کشف انصاری(Kashaf Ansari) کے ہاں ایک بار پھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

کشف انصاری نے یہ خوشخبری انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی اور بتایا کہ ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔


دوسرے بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی کشف انصاری کی زندگی میں ممتا کے ایک اور خوبصورت سفر کا آغاز ہو گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Buzz up (@buzzup.officiall)


سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے نومولود کی صحت، درازیٔ عمر اور خوشیوں بھری زندگی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں، جبکہ کشف انصاری کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مزیدپڑھیں:بھارتی ریاست منی پور میں بدامنی برقرار،مودی حکومت کشیدگی پر قابو پانے میں ناکام

مداحوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹک ٹاکر جلد ہی اپنے ننھے شہزادے کی مزید جھلکیاں ان کے ساتھ شیئر کریں گی۔