ڈاکٹر نجیب نقی(Najeeb Naqi) آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہو گئے۔
ڈاکٹر نجیب نقی 2006ء سے 2011ء تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے۔
وہ مسلم لیگ ن کی 2016ء سے 2021ء تک قائم حکومت میں بھی وزیرِ صحت کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔
مزیدپڑھیں:یہ ایف آئی آر تو عینک لگا کر بھی نہیں پڑھی جا رہی: چیف جسٹس عالیہ نیلم
ڈاکٹر نجیب نقی کا تعلق پونچھ ڈویژن کے حلقہ سدھنوتی، پلندری سے ہے۔













جمعرات 24 ستمبر 2026 

