اسٹریٹ ویئر ڈیزائنر زین احمد پہلی بار فہرست میں شامل ہوئےہیں،جبکہ فراز منان اس سے قبل 2024 میں بھی بی او ایف 500 کا حصہ رہ چکے ہیں۔
لاہور سےتعلق رکھنےوالے زین احمد روایتی ٹیکسٹائل تکنیکوں کوجدید اسٹریٹ ویئرکےساتھ یکجا کرنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں،جبکہ فراز منان کے عروسی ملبوسات جنوبی ایشیا کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ میں بھی مقبول ہیں۔
مزید پڑھیں:سہیل آفریدی اور مذاکراتی کمیٹی ایک ہی پیج پر ہیں، سلمان اکرم راجا
بی او ایف 500 میں ان ڈیزائنرز، فیشن ایگزیکٹوز اورثقافتی شخصیات کو شامل کیا جاتا ہے جو عالمی فیشن انڈسٹری کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔













پیر 5 اکتوبر 2026 

