خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی(Sohail afridi) کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کوہاٹ پہنچ گئے ہیں۔
کوہاٹ کے علاقے لاچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ آٹھ اکتوبر سے ہمارا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں:سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
انہوں نے کہا کہ ہماری جنگ لمبی ہے، خود کو زیادہ تھکانا نہیں۔













منگل 6 اکتوبر 2026 

