حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 52 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیاہے
اوگر کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس کا اطلاق 12 اکتوبر تک ہو گا۔













جمعہ 9 اکتوبر 2026 

