پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت(Maaz Sadaqat) نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلکش بیٹنگ سے شائقین کے دل جیت لیے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے معاذ صداقت نے کیریئر کی پہلی نصف سنچری اسکور کی۔
Maaz notches up his first T20I half-century 🙌
Excellent knock to put Pakistan in a dominant position 💪#PAKvSL | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/W9JcoFmzsv
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 9, 2026
معاذ نے اپنے کیریئر کی دوسری ہی گیند پر سری لنکن فاسٹ بولر ایشان مالنگا کی آف اسٹمپ سے باہر پڑنے والی فل لینتھ گیند پر شاندار ’نولُک سکس‘ جڑ دیا جس نے گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کو خوب محظوظ کیا۔
The no-look shot: Maaz Sadaqat edition 😎💥
Nonchalantly sends it sailing over the ropes 🏏#PAKvSL | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/hofvSlFHGI
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 9, 2026
نوجوان بیٹر نے اسی اوور میں ایک اور چھکا لگا کر اپنی جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں:لیوی ختم کرنے کا ایجنڈا نہیں تو وزیراعظم سے ملاقات کی ضرورت نہیں، حافظ نعیم
معاذ کے ان منفرد شاٹس نے نہ صرف میچ میں سنسنی پیدا کی بلکہ ان کی صلاحیتوں اور اعتماد کو بھی نمایاں کردیا۔
Third maximum for Maaz Sadaqat ⚡
Vicious blow down the ground 💥#PAKvSL | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/Tqom9D0nHH
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 9, 2026













ہفتہ 10 اکتوبر 2026 

