کراچی میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی مبینہ ڈکیتی کا معمہ حل

Calender Icon اتوار 18 اکتوبر 2026

کراچی(karachi) کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی مبینہ ڈکیتی کا معمہ حل ہو گیا۔

پولیس کے مطابق گھر کے ڈرائیور سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر ضروریات سے متعلق سمری گورنر کو ارسال

اس حوالے سے پولیس کا کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی نہیں بلکہ خاندانی تنازع تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون نے اپنے ڈرائیور کے ذریعے مبینہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔