بلوچستان: دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Calender Icon جمعہ 23 اکتوبر 2026

بلوچستان(Balochistan) کے علاقے دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

دالبندین میں زلزلے کی شدت5.1 ریکارڈ کی گئی۔

مزیدپڑھیں:پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتیں مقرر کر دیں

زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔