کنٹرول لائن (LOC)کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج نے جموں و کشمیر میں داخل ہو کر غیر قانونی قبضہ کیا تھا، اور اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرانا ہے۔
اس موقع پر کشمیری بھارتی مظالم کے خلاف جلسوں، احتجاجی ریلیوں اور مختلف تقاریب کا انعقاد کر رہے ہیں۔












منگل 27 اکتوبر 2026 