سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ، مرکز کوہِ ہندوکش

Calender Icon بدھ 28 اکتوبر 2026

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےجس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف ہراس کا شکار ہو کر گھروں سے نکل آئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 231 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوہِ ہندوکش کا خطہ تھا۔