اداکارہ جویریہ جمشید رشتۂ ازدواج میں منسلک، شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Calender Icon اتوار 1 نومبر 2026

پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ جویریہ جمشید(javeria jamshed) نے اہلِ خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں سادہ اور پروقار تقریب میں نکاح کرلیا۔

اداکارہ نکاح اوراستقبالیےکی تقریبات میں خوبصورت عروسی لباس میں نظر آئیں،انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ خوشگوار انداز میں تصاویر بھی بنوائیں،جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔


جویریہ جمشید ڈرامہ سیریل ’بانو‘سمیت متعدد ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کےجوہردکھا چکی ہیں، اداکارہ کی شادی کی تصاویرسامنے آنے کےبعد مداحوں اور

شوبزشخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔

مزیدپڑھیں:بائنانس نے ہیکنگ میں لوٹے گئے 6 ارب ڈالر واپس حاصل کر لیے