ترکیہ کے کارخانے میں دھماکا، 16 افراد ہلاک، 14 زخمی

Calender Icon منگل 10 نومبر 2026

ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کے کارخانے میں دھماکے(Blast) کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے، 14 زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

دھماکے کے بعد ملبہ تلے دبے 10 افراد تک پہنچنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے اسٹیل کو سانچوں میں ڈالتے وقت کرین ٹوٹ کر بھٹی میں جا گری۔

مزیدپڑھیں:جمائما گولڈ اسمتھ کا رسل برانڈ پر تشدد اور بدسلوکی کا الزام