پاکستان کی معروف یوٹیوبر اقرا کنول(Iqra Kanwal) نے حالیہ ایوارڈ شو سے متعلق تنازع پر اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انتظامیہ نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں اقرا کنول نے بتایا کہ ایوارڈ شو کی انتظامی ٹیم نے ایوارڈز کی کیٹیگریز طے کرنے کے دوران غلطی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
مزیدپڑھیں:عثمان خواجہ کے الزامات پر کمنز کا ردعمل، اہلیہ کیساتھ مبینہ تلخ کلامی کی ویڈیو بھی وائرل
View this post on Instagram
اقرا کنول کے مطابق انتظامیہ نے تسلیم کیا کہ مختلف کیٹیگریز کو حتمی شکل دینے کے عمل میں غلطی ہوئی تھی، جس کے باعث تنازع پیدا ہوا۔












جمعرات 12 نومبر 2026 