Advertisement

ایران تنازع ختم کرانے کیلئے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے، ٹرمپ

Calender Icon جمعرات 19 نومبر 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے گرم جوش استقبال کو امریکا، چین، روس سہ فریقی ملاقات کی کامیابی قرار دے دیا ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سہ فریقی ملاقات میں جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کا معاملہ مرکزی ہوگا تاہم ایران تنازع ختم کرانے کے لیے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے۔