Pakistan in Space - Ammi's Last Instructions

کمالیہ: کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 11 افراد جاں بحق

Calender Icon جمعہ 27 نومبر 2026

کمالیہ میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم(Accident) میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔

مزیدپڑھیں:دھندکےباعث موٹروےکےمختلف سیکشن ٹریفک کیلئے بند

علاوہ ازیں فیصل آباد روڈ بائی پاس پر تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔