پی آئی اے کا برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان
25 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ایئر لائن نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن نے مارچ سے لندن کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کو لندن ایئر پورٹ کے لیے ہفتہ وار 4 پروازوں۔۔۔