بورڈ آف پیس ٹرمپ کیلئے کمائی کا ذریعہ، مستقل رکنیت فیس 1 ارب ڈالر مقرر
18 جنوری 2026
واشنگٹن (ویب ڈیس)امریکی صدر نے بورڈ آف پیس کو بھی کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔ مستقل رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالر فیس مقرر کردی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مستقبل رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالردینے ہونگے،باقی ارکان کی مدت تین برس ہوگی،بورڈ اقوام متحدہ کی طرز پر امن کیلئے کردار ادا کرنےکا ذمہ دارہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔