پی آئی اے کی نجکاری سے 10 ارب مل چکے 45 ارب باقی ہیں، حکام
15 جولائی 2026
سیکریٹری نج کاری کمیشن نے اجلاس کو بتایا کہ روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے سرمایہ کار کا پروفائل چیک کریں گے، روزویلٹ ہوٹل کی نج کاری کے لیے سٹی بینک کو مالیاتی مشیر کے طور پر تقرر کرنے پر غور ہو رہا ہے۔ بڈنگ میں دو کمپنیاں مزید تھیں اب تک سٹی بینک کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔