حکومت باہمی مفاد، تجارتی شراکتداریوں کے فروغ کیلئے پُرعزم، جام کمال
11 جنوری 2026
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی منڈیوں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آٹھویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس (PEOC-26) میں خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں خوردنی تیل اور تیل دار بیجوں کے شعبے کے اہم کردار کو سراہا گیا۔۔۔۔