سعودی عرب سے پاکستان کیلئے آئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزید اضافہ
10 مئی 2026
سعودی عرب سے مارچ میں مزید 10کروڑڈالرزتیل کی سہولت ملی جس کے بعد رواں مالی سال کے پہلے 9مہینوں جولائی 2025 تامارچ2026 کے دوران مجموعی طور پرپاکستان کو90کروڑڈالرز کی آئل فیسلیٹی ملی