سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
9 جنوری 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 3400 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح۔۔۔